Monthly Archives: December 2024

سورہ ناس کی تفسیر

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ‎﴿١﴾‏ مَلِكِ النَّاسِ ‎﴿٢﴾‏ إِلَٰهِ النَّاسِ ‎﴿٣﴾‏ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ‎﴿٤﴾‏ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ‎﴿٥﴾‏ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ‎﴿٦﴾‏ آپ (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے) کہہ دیجیئے کہ میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب کی (۱) انسانوں کے بادشاہ کی (۲) انسانوں کے معبود کی (۳) اس وسوسہ ڈالنے والے …

اور پڑھو »

ستّر فرشتوں کا ایک ہزار دن تک ثواب لکھنا

عن ابن عباس رضي الله عنهما قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم من قال جزى الله عنا محمدا بما هو أهله أتعب سبعين كاتبا ألف صباح (الطبراني في الأوسط رقم ٢٣٥)

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ جو شخص یہ دعا کرے ...

اور پڑھو »

زکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۱

زکوٰۃ اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک اہم رکن ہے۔ زکوٰۃ سن ۲ ہجری میں رمضان کے روزہ کی فرضیت سے قبل فرض ہوئی تھی۔ قرآنِ کریم کی بہت سی آیتوں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت سی حدیثوں میں زکوٰۃ ادا کرنے کی فضیلتیں …

اور پڑھو »

قرض کی ادائیگی میں سہولت کا ذریعہ

شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ایک بات کہتا ہوں۔ اب اس کو چاہے، تم میری نصیحت سمجھو، وصیت سمجھو یا تجربہ۔ وہ یہ کہ اگر کسی سے قرض لو، تو دینے کی نیت خالص رکھو (کہ اس کو ضرور بالضرور ادا کرنا …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ۲۲

حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کا اپنے باپ کو انکار حضرت زید بن حارثہ رضی الله عنہ زمانہ جاہلیت میں اپنی والدہ کے ساتھ نَنھیال جا رہے تھے۔ بنو قیس نے قافلہ کو لُوٹا، جس میں زید رضی الله عنہ بھی تھے۔ ان کو مکہ کے بازار میں …

اور پڑھو »

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سب سے زیادہ محبوب لوگ

سأل سيدنا عمرو بن العاص رضي الله عنه ذات مرة فقال: يا رسول الله، أي الناس أحبّ إليك؟ قال صلى الله عليه وسلم: عائشة قال: من الرجال (من أحبّ إليك)؟ قال: أبو بكر قال: ثم من؟ قال: عمر قال: ثم من؟ قال: أبو عبيدة بن الجراح (صحيح ابن حبان، الرقم: …

اور پڑھو »

روشنی کے صحیفوں میں درود شریف کا لکھا جانا

عن علي رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن لله ملائكة خلقوا من النور لا يهبطون إلا ليلة الجمعة ويوم الجمعة بأيديهم أقلام من ذهب ودويّ من فضّة وقراطيس من نور لا يكتبون إلا الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم  أخرجه الديلمي وسنده ضعيف …

اور پڑھو »

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – دسویں قسط

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم – امت کے روحانی طبیب جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو امت کے سامنے قرآن مجید کی آیات کی تلاوت اور اس کے معانی واحکام سکھانے کا فریضہ سونپا گیا تھا، اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ذمہ …

اور پڑھو »

فضائلِ اعمال – ۲۱

حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ کو نفاق کا ڈر حضرت حنظلہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں تھے۔ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے وعظ فرمایا، جس سے قلوب نرم ہو گئے اور آنکھوں سے آنسو بہنے …

اور پڑھو »

حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا ‏اعتماد

سئلت سيدتنا عائشة رضي الله عنها: من كان رسول الله صلى الله عليه وسلم مستخلفا لو استخلفه؟ قالت: أبو بكر فقيل لها: ثم من بعد أبي بكر؟ قالت: عمر ثم قيل لها من بعد عمر؟ قالت: أبو عبيدة بن الجراح  (صحيح مسلم، الرقم: ٢٣٨٥) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے …

اور پڑھو »