دجال کے فتنوں سے کیسے بچیں؟ احادیث مبارکہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو ہر زمانے کے فتنوں اور خصوصا دجال کے فتنوں سے حفاظت کا طریقہ سکھایا ہے؛ چناں چہ ایک حدیث شریف میں ہے کہ حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے …
اور پڑھوMonthly Archives: December 2024
جملہ تکلیف گھٹنے کی تدبیر
ایک صاحب نے ایک خانگی معاملہ کے متعلق عرض کیا کہ اس سے حضرت (حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ) کو تکلیف ہوئی ہوگی۔ حضرت والا (حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ) نے فرمایا: نہیں، صاحب! مجھ کو کچھ تکلیف نہیں ہوئی۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر …
اور پڑھوزکوٰۃ کی سنتیں اور آداب – ۳
(۱) زکوٰۃ ادا کرتے وقت اس بات کا اہتمام کریں کہ آپ پاکیزہ اور حلال کمائی سے زکوٰۃ ادا کریں۔ حدیث شریف میں وارد ہے کہ اللہ تعالیٰ ناپاک مال (یعنی حرام یا مشتبہ مال) سے صدقہ قبول نہیں کرتا ہے۔ (۲) پورے اخلاص کے ساتھ زکوٰۃ ادا کریں، اسی …
اور پڑھوجنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوسی
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت طلحہ اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہما کے بارے میں فرمایا: سمعت أذني مِن فِيْ رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يقول: طلحة والزبير جاراي في الجنة. (جامع الترمذي، الرقم: ٣٧٤١) میرے کان نے براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم …
اور پڑھوسورہ ناس کی تفسیر
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ﴿١﴾ مَلِكِ النَّاسِ ﴿٢﴾ إِلَٰهِ النَّاسِ ﴿٣﴾ مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ﴿٤﴾ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ﴿٥﴾ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ﴿٦﴾ آپ (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے) کہہ دیجیئے کہ میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب کی (۱) انسانوں کے بادشاہ کی (۲) انسانوں کے معبود کی (۳) اس وسوسہ ڈالنے والے …
اور پڑھوفضائلِ صدقات – ۱٤
علمائے آخرت کی بارہ علامات نویں علامت: نویں علامت یہ ہے کہ اس کی ہر حرکت وسکون سے اللہ جل شانہ کا خوف ٹپکتا ہو۔ اس کی عظمت وجلال اور ہیبت کا اثر اس شخص کی ہر ادا سے ظاہر ہوتا ہو۔ اس کے لباس سے، اس کی عادات سے، …
اور پڑھوعیادتِ مریض کی سنتیں اور آداب – ۱
بیمار کی عیادت دینِ اسلام اس بات کا حکم دیتا ہے کہ انسان الله تعالیٰ کے حقوق اور بندوں کے حقوق ادا کرے۔ بندوں کے حقوق جو ایک انسان پر لازم ہیں، ان کی دو قسمیں ہیں: پہلی قسم وہ حقوق ہیں، جو ہر فرد کے ذمہ انفرادی طور پر …
اور پڑھوحضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کا اپنے لیے جنت حاصل کرنا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: أوجب طلحة (أي الجنة) (جامع الترمذي، الرقم: 1692) طلحہ نے اپنے لیے (جنت کو) واجب کر لیا۔ حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ جنگ احد میں حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اُحد کی لڑائی میں حضور اقدس صلی …
اور پڑھوفضائلِ اعمال – ۲۳
اللہ کے خوف کے متفرق احوال قرآن شریف کی آیات اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث اور بزرگوں کے واقعات میں اللہ جل شانہ سے ڈرنے کے متعلق جتنا کچھ ذکر کیا گیا ہے، اس کا احاطہ تو دشوار ہے؛ لیکن مختصر طور پر اتنا سمجھ لینا چاہیئے …
اور پڑھوباغ محبت (چھتیسویں قسط)
کبھی بھی کسی بھی شخص کی اصلاح سے مایوس مت ہونا عبد اللہ بن مسلمہ قعنبی رحمۃ اللہ علیہ اپنے دور کے مایہ ناز محدث تھے۔ وہ بہت سے نامور محدثین: جیسے امام بخاری، امام مسلم اور امام ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہم کے استاذ تھے۔ ان کے بارے میں …
اور پڑھو
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી