ذات مرة، صعد رسول الله صلى الله عليه وسلم جبل حراء ومعه أبو بكر وعمر وعثمان وعلي وطلحة، والزبير وسعد بن أبي وقاص رضي الله عنهم فتحرك (الجبل ورجف)، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: اسكن حراء فما عليك إلا نبي أو صديق أو شهيد (من صحيح مسلم، الرقم: …
اور پڑھو »Monthly Archives: August 2024
فضائلِ صدقات – ٦
علمائے آخرت کی بارہ علامات امام غزالی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ جو عالِم دنیا دار ہو، وہ احوال کے اعتبار سے جاہل سے زیادہ کمینہ ہے اور عذاب کے اعتبار سے زیادہ سختی میں مبتلا ہوگا اور کامیاب اور الله تعالیٰ کے یہاں مقرب علمائے آخرت ہیں، جن کی …
اور پڑھو »فضائلِ صدقات – ۵
اپنے اعمال کو حقیر سمجھنا صدقہ دینے کے بارے میں ایک ادب یہ ہے کہ اپنے صدقہ کو حقیر سمجھے، اس کو بڑی چیز سمجھنے سے عجب پیدا ہونے کا اندیشہ ہے، جو بڑی ہلاکت کی چیز ہے اور نیک اعمال کو برباد کرنے والی ہے۔ حق تعالی شانہ نے …
اور پڑھو »فنِ طریق میں راہزن اشیاء
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: میں خیر خواہی سے عرض کرتا ہوں، سب سن لیں۔ یاد رکھنے کی بات ہے کہ اس طریق میں دو چیزیں طالب کے لیے راہزن اور سمِ قاتل ہیں۔ ایک: تاویل اپنی غلطی کی اور دوسرے: اپنے معلم …
اور پڑھو »عدت کی سنتیں اور آداب – ۲
شوہر کی وفات کے بعد بیوی کی عدت کے احکام (۱) جب کسی عورت کے شوہر کا انتقال ہو جائے، تو اس پر عدت میں بیٹھنا واجب ہے۔ ایسی عورت کی عدت (جس کے شوہر کا انتقال ہو جائے اور وہ حاملہ نہ ہو) چار مہینے اور دس دن ہے۔ …
اور پڑھو »حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کے لیے جنت کی بشارت
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زبير في الجنة (أي: هو ممن بشّر بالجنة في الدنيا) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٧٤٧) زبیر جنت میں ہوں گے (یعنی وہ ان لوگوں میں سے ہیں، جنہیں اس دنیا میں جنت کی بشارت دی گئی)۔ غزوہ احد کے بعد رسول …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ٦
حضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کی تکلیفیں حضرت خباب بن الارت رضی اللہ عنہ بھی انہی مبارک ہستیوں میں ہیں، جنہوں نے امتحان کے لیے اپنے آپ کو پیش کیا تھا اور اللہ کے راستہ میں سخت سے سخت تکلیفیں برداشت کیں۔ شروع ہی میں پانچ، چھ آدمیوں …
اور پڑھو »فضائلِ اعمال – ۵
حضرت ابو ذر غِفاری رضی اللہ عنہ کا اسلام حضرت ابو ذر غفاری رضی الله عنہ مشہور صحابی ہیں، جو بعد میں بڑے زاہدوں اور بڑے علماء میں سے ہوئے۔ حضرت علی کرّم الله وجہہ کا ارشاد ہے کہ ابو ذر ایسے علم کو حاصل کیے ہوئے ہیں، جس سے …
اور پڑھو »جنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پڑوسی
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت طلحہ اور حضرت زبیر رضی اللہ عنہما کے بارے میں فرمایا: سمعت أذني مِن فِيْ رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو يقول: طلحة والزبير جاراي في الجنة. (جامع الترمذي، الرقم: ٣٧٤١) میرے کان نے براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم …
اور پڑھو »امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – آٹھویں قسط
رسولِ کریم صلی الله علیہ وسلم کی چار بنیادی ذمہ داریاں رسولِ کریم صلی الله علیہ وسلم اس دنیا میں لوگوں میں دین قائم کرنے کے لیے مبعوث کیے گئے اور اس عظیم الشان مقصد کی تکمیل کے لیے آپ کو چار ذمہ داریاں دی گئیں۔ ان چاروں ذمہ داریوں …
اور پڑھو »