حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: أنت صاحبي على الحوض (الكوثر يوم القيامة) وصاحبي في الغار (أثناء الهجرة) (سنن الترمذي، الرقم: ٣٦٧٠) تم میرے رفیق ہوگے حوض (کوثر) پر (جیسا کہ ہجرت کے وقت) تم غار میں میرے رفیق تھے۔ …
اور پڑھو »