صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی تعظیم کا حکم December 5, 2022 صحابۂ کرام 0 حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک فرمان ہے: ”میرے صحابہ کی عزّت کرو؛ کیونکہ وہ تم میں سب سے بہتر ہیں پھر وہ (تم میں سب سے بہترہیں) جو ان کے بعد ہیں (تابعین) پھر وہ جو ان کے بعد ہیں (تبع تابعین)۔“ (مسندعبد الرزاق، الرقم :۲۱٦۳٤) … اور پڑھو »