قرآن مجید کی سنتیں اور آداب – ۳ November 1, 2022 سنن و آداب, قرآن کریم کی سنتیں اور آداب 0 قرآن مجید کی سنتیں اور آداب (۱) قرآن مجید کی تلاوت کرنے سے پہلے اس بات کا اہتمام کریں کہ آپ کا منھ صاف ہو۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بےشک تمہارے منھ قرآن مجید کے لئے راستے ہیں (یعنی قرآن مجید کی تلاوت منھ سے کی … اور پڑھو »