قرض لینے کا ایک اصول October 27, 2022 ملفوظات 0 شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”قرض کی ادائیگی وقت پر ہونا بہت ضروری اور مفید ہے، چنانچہ شروع شروع میں مجھ کو احباب سے قرض قیود وشرائط کے ساتھ ملا کرتا تھا۔ جب سب کو اس بات کا تجربہ ہو گیا کہ … اور پڑھو »