حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ ”میرے صحابہ (رضی اللہ عنہم) (میری امت کے لیے) ستاروں کی طرح ہیں، تم ان میں سے جس کی پیروی کروگے، ہدایت پاؤگے۔“ (رزین کما فی مشکوۃ المصابیح، الرقم: ۶۰۱۸) حضرت عمر رضی الله عنہ کی گہری محبت اور حضرت …
اور پڑھو »