بے شک ہم نے آپ کو خیر کثیر عطا فرمائی ہے (۱) سو آپ اپنے پروردگار کی نماز پڑھئے اور قربانی کیجیے (۲) بالیقین آپ کا دشمن ہی بے نام ونشان ہے (۳)...
اور پڑھو »Monthly Archives: August 2022
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – تیسری قسط
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام نہ دینے پر سخت وعید امر بالمعروف اور نہی عن المنکر (اچھے کام کا حکم دینا اور برے کام سے روکنا) کا فریضہ دین اسلام میں انتہائی اہم درجہ رکھتا ہے۔ اس ذمہ داری کو اتنی اہمیت دینے کی وجہ یہ …
اور پڑھو »خلفائے راشدین کی خصوصی فضیلت
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”میری امّت میں سب سے زیادہ میری امت پر رحم کرنے والے ابو بکر (رضی اللہ عنہ) ہیں، اللہ کا حکم (قائم کرنے) میں سب سے زیادہ مضبوط عمر ( رضی …
اور پڑھو »نکاح کی سنتیں اور آداب – ۱۵
رضاعت کے احکام (۱) جتنے رشتے نسب کے اعتبار سے حرام ہیں وہ رشتے رضاعت (دودھ پلانے) کے اعتبار سے بھی حرام ہیں یعنی جن عورتوں سے نسب کی وجہ سے نکاح کرنا حرام ہے، ان عورتوں سے رضاعت (دودھ پلانے) کی وجہ سے بھی نکاح کرنا حرام ہے۔ مثال …
اور پڑھو »(۱٤) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل
جنازہ نماز میں نمازی کو کہاں دیکھنا چاہیئے؟ سوال:- جنازہ نماز میں نگاہ کس جگہ ہونی چاہیئے؟ جواب:- جنازہ نماز پڑھنے والے کو اپنی نگاہ نیچی رکھنی چاہیئے۔ [۱] سنّت مؤکدہ نماز جنازہ نماز پر مقدم سوال:- فرض نماز کے بعد اگر جنازہ حاضر ہو، تو کیا مصلی حضرات پہلے …
اور پڑھو »صحت کی دولت
حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ الله نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”حق تعالیٰ کے احسانات لا تداد ولاتحصیٰ ہیں۔ مثلا صحت ایک ایسی چیز ہے کہ تمام سلطنت اس کے برابر نہیں۔ اگر کسی بادشاہ کو مرض لاحق ہو جائے اور تمام سلطنت دے دینے پر صحت حاصل ہو، …
اور پڑھو »قرآن مجید کی سنتیں اور آداب – ۱
امت کا سب سے عظیم انعام الله سبحانہ وتعالیٰ نے امت محمدیہ علی صاحبہا الف الف صلاۃ وسلام کو ایک ایسا سمندر عطا کیا ہے جس کا کوئی ساحل نہیں ہے۔ یہ سمندر انواع واقسام کے ہیرے، جواہرات، موتیوں اور گراں قدر خزانوں سے بھرا ہوا ہے۔ جو شخص جتنا …
اور پڑھو »صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے لئے اللہ تعالیٰ کی رضامندی کا اظہار
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے لئے جنت کا اعلان فرمایا: وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴿۱۰۰﴾ اور جو مہاجرین وانصار سابق اور …
اور پڑھو »اتباع سنت کا اہتمام – ۳
مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کی سنّت کا اہتمام محدث جلیل، فقیہ العصر حضرت مولانا خلیل احمد قدس سرہ اپنے زمانے کے بہت بڑے ولی تھے۔ وہ بانی تبلیغ حضرت مولانا محمد الیاس کاندھلوی رحمہ الله اور محدث جلیل حضرت مولانا شیخ الحدیث محمد زکریا کاندھلوی رحمہ الله کے …
اور پڑھو »باغِ محبّت (پچیسویں قسط)
بسم الله الرحمن الرحيم اسلام میں خیر خواہی کی اہمیّت اسلام کی تمام تعلیمات میں سے ہر تعلیم انتہائی دل آویز اور خوبصورتی کو ظاہر کرتی ہے۔ بڑوں کا ادب واحترام کرنا، چھوٹوں پر شفقت ومہربانی کرنا اور والدین اور عزیز واقارب کے حقوق کو پورا کرنا اور ان کے …
اور پڑھو »