حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”اگر کوئی شخص اپنے کو تبلیغ کا اہل نہیں سمجھتا تو اس کو بیٹھا رہنا ہرگز نہیں چاہیئے، بلکہ اس کو تو کام میں لگنے اور دوسروں کو اٹھانے کی اور زیادہ کوشش کرنا چاہیئے، بعض دفعہ ایسا …
اور پڑھو »Monthly Archives: July 2022
حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۱۱
نیک اعمال کے ذریعہ نفل حج کے ثواب کا حصول اگر کسی شخص کے پاس حج کرنے کے لئے مالی وسعت نہ ہو، تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ایسے شخص کے لیے دینی ترقی اور الله تعالیٰ کی محبّت کے حصول کا کوئی اور طریقہ نہیں ہے؛ …
اور پڑھو »مدینہ منورہ کی سنتیں اور آداب – ۳
مدینہ منورہ کی سنتیں اور آداب (۱) حج یا عمرہ ادا کرنے کے بعد آپ اس بات کا اہتمام کریں کہ آپ مدینہ منورہ جائیں اور روضۂ مبارک کی زیارت کریں؛ کیونکہ حدیث شریف میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے حج کیا …
اور پڑھو »مدینہ منورہ کی سنتیں اور آداب – ۲
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے روضۂ مبارک کی زیارت کے فضائل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا حصول حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص میری قبر کی زیارت …
اور پڑھو »مدینہ منورہ کی سنتیں اور آداب – ۱
مدینہ منورہ کی زیارت مدینہ منورہ میں حضرت رسولِ خدا صلی الله علیہ وسلم کے روضۂ مبارک پر حاضری انتہائی عظیم سعادت اور بڑی نعمتوں میں سے ہے جس سے کسی مؤمن کو سرفراز کیا جا سکتا ہے۔ الله سبحانہ وتعالیٰ جس شخص کو یہ سعادت نصیب فرمائے، اس کو …
اور پڑھو »درود شریف پڑھنے کی برکت سے ضرورتوں کی تکمیل
”جو شخص میری قبر کے پاس کھڑا ہو کر مجھ پر درود پڑھتا ہے میں اس کو خود سنتا ہوں اور جو کسی اور جگہ درود پڑھتا ہے تو اس کی دنیا اور آخرت کی ضرورتیں پوری کی جاتی ہیں اور میں قیامت کے دن اس کا گواہ اور اس کا سفارشی ہوں گے۔“...
اور پڑھو »قربانی کی سنتیں اور آداب
(۱) دین اسلام میں قربانی ایک عظیم الشان عبادت ہے؛ چنانچہ قرآن کریم میں قربانی کا خصوصی ذکر آیا ہے، نیز قرآن کریم اور احادیث مبارکہ میں قربانی کی بڑی اہمیت بیان کی گئی اور اس کی بہت سی فضیلتیں بھی وارد ہوئی ہیں۔ الله سبحانہ وتعالیٰ کا ارشاد ہے: …
اور پڑھو »