اضطباع اور رمل عمرہ کے طواف میں مرد اضطباع اور رمل کرےگا۔ اضطباع یہ ہے کہ طواف کرنے والا مرد احرام کی چادر کو دائیں بغل میں سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈال لےگا اور داہنا کندھا کھلا چھوڑےگا۔ پورے طواف میں (یعنی ساتوں چکروں میں) مرد اضطباع کرےگا۔ …
اور پڑھو »