حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۸ June 11, 2022 حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب, سنن و آداب 0 احرام باندھنے سے پہلے دو رکعت نفل نماز ادا کرنا جب آپ احرام کی چادر پہن لیں تو احرام کی نیّت باندھنے سے پہلے دو رکعت نفل نماز ادا کریں، بشرطیکہ مکروہ وقت نہ ہو۔ بہتر یہ ہے کہ آپ پہلی رکعت میں سورۂ کافرون اور دوسری رکعت میں سورۂ … اور پڑھو »