عن عمار بن ياسر رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إن لله ملكا أعطاه أسماع الخلائق، فهو قائم على قبري إذا مت، فليس أحد يصلي علي صلاة إلا قال : يا محمد صلى عليك فلان ابن فلان...
اور پڑھو »Monthly Archives: June 2022
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کی ذمہ داری – دوسری قسط
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے والوں کی عظیم فضیلت اور بلند مرتبہ دنیا میں ہمارا مشاہدہ ہے کہ کوئی بھی مذہب یا دین صرف اسی صورت میں باقی رہ سکتا ہے اور پھیل سکتا ہے جب ان کے لوگوں میں سے کوئی جماعت ہو جو اس مذہب یا …
اور پڑھو »علامات قیامت – قسط اوّل
امّت کے سامنے علاماتِ قیامت کو بیان کرنے کا مقصد حضرت رسول خدا صلی الله علیہ وسلم نے اپنی امّت کو قیامت کی بہت سی چھوٹی اور بڑی علامتوں سے آگاہ کیا ہے۔ ان میں بہت سی چھوٹی علامتیں گذشتہ صدیوں میں ظاہر ہو چکی ہیں اور بہت سی چھوٹی …
اور پڑھو »حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۱۰
اضطباع اور رمل عمرہ کے طواف میں مرد اضطباع اور رمل کرےگا۔ اضطباع یہ ہے کہ طواف کرنے والا مرد احرام کی چادر کو دائیں بغل میں سے نکال کر بائیں کندھے پر ڈال لےگا اور داہنا کندھا کھلا چھوڑےگا۔ پورے طواف میں (یعنی ساتوں چکروں میں) مرد اضطباع کرےگا۔ …
اور پڑھو »حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۹
عمرہ کے طواف کا طریقہ جب آپ مسجد الحرام پہونچیں، تو مسجد میں داخل ہونے کی مسنون دعا پڑھیں پھر عمرہ کے لئے آگے بڑھیں۔ دو رکعت تحیۃ المسجد نہ پڑھیں جیسا کہ آپ دوسری مسجدوں میں داخل ہونے کے بعد پڑھتے ہیں؛ بلکہ سیدھے طوافِ عمرہ کے لئے جائیں؛ …
اور پڑھو »حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۸
احرام باندھنے سے پہلے دو رکعت نفل نماز ادا کرنا جب آپ احرام کی چادر پہن لیں تو احرام کی نیّت باندھنے سے پہلے دو رکعت نفل نماز ادا کریں، بشرطیکہ مکروہ وقت نہ ہو۔ بہتر یہ ہے کہ آپ پہلی رکعت میں سورۂ کافرون اور دوسری رکعت میں سورۂ …
اور پڑھو »حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۷
عمرہ اور حج ادا کرنے کا طریقہ عام طور پر لوگ حج تمتع ادا کرتے ہیں (یعنی حج کے مہینوں میں عمرہ ادا کرتے ہیں پھر احرام کھول دیتے ہیں اور جب حج کے دن آتے ہیں تو دوسرا احرام باندھ کر حج ادا کرتے ہیں) اس لئے ذیل میں …
اور پڑھو »جمعہ کے دن درود شریف کا بکثرت پڑھنا
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے دلوں میں رسول کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی بے پناہ محبت...
اور پڑھو »حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ٦
حج کی تین قسمیں حج کی تین قسمیں ہیں: (۱) حج افراد (۲) حج تمتّع (۳) حج قران حج افراد حج افراد یہ ہے کہ انسان حج کا احرام باندھ کر صرف حج کرے اور حج کے مہینوں میں حج سے پہلے عمرہ نہ کرے۔ [۱] حج تمتّع حج تمتّع …
اور پڑھو »حج اور عمرہ کی سنتیں اور آداب – ۵
مکہ مکرمہ کے سنن وآداب (۱) مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران ہر وقت اس مبارک جگہ کی عظمت اور حرمت کا خیال رکھیں اور یہ بات ذہن میں رکھیں کہ تمام انبیاء علیہم السلام، صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم، تابعین عظام اور اولیاء کرام رحمہم اللہ بکثرت اس مبارک …
اور پڑھو »