نیک اعمال کرنے کے موقع سے فائدہ اٹھانا May 11, 2022 ملفوظات 0 حضرت مولانا محمد الیاس صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”شیطان کا یہ بہت بڑا دھوکہ اور فریب ہے کہ وہ مستقبل میں بڑے کام کی امید بندھا کر اس چھوٹے خیر کے کام سے روک دیتا ہے جو فی الحال ممکن ہوتا ہے۔ وہ چاہتا ہے کہ … اور پڑھو »