سوال:- اگرکوئی شخص اپنی بیوی اور بچّوں کے علاوہ دوسروں لوگوں کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر صدقۂ فطر ادا کرے، تو کیا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
اور پڑھو »Daily Archives: April 30, 2022
صدقۂ فطر واجب ہونے کے بعد مال برباد ہو جانا
سوال:- گر کسی شخص نے صدقۂ فطر ادا نہیں کیا اور اس کا سارا مال ہلاک ہو گیا، تو کیا صدقۂ فطر کا وجوب اس کے ذمہ سے ساقط ہو جائےگا؟
اور پڑھو »کسی شخص کا اپنے خاندان کے ان افراد کی طرف سے صدقۂ فطر نکالنا جن کی وہ مدد نہیں کرتا ہے
سوال:- اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بالغ اولاد (جن کا خرچ وہ خود برداشت نہیں کرتا ہے) کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر ان کا صدقۂ فطر ادا کرے، تو کیا ان کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
اور پڑھو »کسی شخص کا اپنے ماتحتوں (بیوی اور بچّوں وغیرہ) کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنا
سوال:- اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بالغ اولاد کا صدقۂ فطر ان کی اجازت کے بغیر ادا کرے، تو کیا ان کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟؟
اور پڑھو »