سوال:- اگر کوئی شخص غیر اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی کو صدقۂ فطر دے دے، تو کیا اس کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
اور پڑھو »Daily Archives: April 29, 2022
اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی کو صدقۂ فطر دینا
سوال:- اگر کوئی شخص اسلامی ملک میں غیر مسلم غریب آدمی (ذمی) کو صدقۂ فطر دے دے، تو کیا اس کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
اور پڑھو »زائد گھر کے مالک پر صدقۂ فطر
سوال:- ایک شخص کے پاس ایک زائد گھر ہے جس میں وہ نہیں رہتا ہے، تو کیا اس پر صدقۂ فطر واجب ہے؟
اور پڑھو »غریب باپ کا اپنے نابالغ بچّوں کی طرف سے صدقۂ فطر نکالنا
سوال:- اگر باپ غریب ہے اور اُن کے نابالغ بچوّں کے پاس اتنا مال ہے، جو زکوٰۃ کے نصاب کے برابر پہنچتا ہے، تو کیا باپ پر واجب ہے کہ وہ اپنے نابالغ بچّوں کا صدقۂ فطر ان کے مال سے ادا کرے؟
اور پڑھو »باپ کا اپنے مال سے اپنے مال دار بچّوں کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنا
سوال:- اگر باپ اپنے مال دار نابالغ بچّوں کا صدقۂ فطر اپنے ذاتی مال سے ادا کرے، تو کیا ان کا صدقۂ فطر ادا ہو جائےگا؟
اور پڑھو »