سوال:- اگر کوئی حافظ جو سنت اعتکاف میں بیٹھا ہوا ہے، تراویح پڑھانے کے لیے مسجد سے نکل جائے، تو اس کے سنّت اعتکاف کا کیا حکم ہے؟کیا اس کا سنّت اعتکاف ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »Monthly Archives: April 2022
جمعہ کا غسل کرنے کے لئے دورانِ اعتکاف مسجد سے نکلنا
سوال:- کیا معتکف جمعہ کے دن سنت غسل کے لیے مسجد سے نکل سکتا ہے؟ اگر سنت غسل کے لیے وہ مسجد سے نکل جائے، تو کیا اس کا سنت اعتکاف ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »حالتِ اعتکاف میں قضائے حاجت کے بعد غسل کرنا
سوال:- اگر معتکف قضائے حاجت کے لیے مسجد سے نکل جائے اور قضائے حاجت کے بعد وہ اسی جگہ جلدی غسل کر کے مسجد میں داخل ہو جائے، تو کیا اس کا سنّت اعتکاف ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »دورانِ اعتکاف ہاتھ دھونے کے لئے مسجد سے نکلنا
سوال:- اگر کوئی شخص سنّت اعتکاف میں بیٹھا ہو، تو کیا اس کے لیے جائز ہے کہ کھانے کے وقت ہاتھ دھونے کے لیے وہ مسجد سے باہر نکل کر ہاتھ دھوئے؟
اور پڑھو »حالتِ اعتکاف میں حیض آنا
سوال:- اگر کسی عورت کو حالتِ اعتکاف میں حیض آجائے، تو اس کے سنّت اعتکاف کا کیا حکم ہوگا؟
اور پڑھو »باپ کا اپنے نابالغ بچّوں کی طرف سے صدقۂ فطر ان کے مال سے ادا کرنا
سوال:- اگر نابالغ بچّوں کے پاس نصاب کے بقدر مال ہے، تو کیا باپ ان کے مال سے اُن کا صدقۂ فطر ادا کر سکتا ہے؟
اور پڑھو »ماہِ رمضان سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرنا
سوال:- کیا ماہِ رمضان سے پہلے صدقۂ فطر ادا کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »ماہِ رمضان میں صدقۂ فطر ادا کرنا
سوال:- کیا ماہِ مضان کے دوران صدقۂ فطر ادا کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »صدقۂ فطر زکوٰۃ کے نصاب کے برابر دینا
سوال:- اگر کوئی شخص کسی غریب آدمی کو اتنا زیادہ صدقۂ فطر دے کہ دی ہوئی رقم زکوٰۃ کے نصاب کو پہنچ جائے، تو کیا یہ جائز ہے؟
اور پڑھو »عورتوں کا اعتکاف
سوال:- اگر عورتیں اعتکاف کرنا چاہتی ہوں، تو وہ اعتکاف کے لیے کہاں بیٹھیں؟
اور پڑھو »