نماز کی سنتیں اور آداب – ۱۳ March 22, 2022 سنن و آداب, نماز کی سنتیں اور آداب 0 سجدہ (۱) تکبیر کہیں اور ہاتھ اٹھائے بغیر سجدہ میں جائیں۔ [۱] (۲) سجدہ میں جاتے ہوئے پہلے زمین پر گھٹنوں کو رکھیں، پھر ہتھیلیوں کو زمین پر رکھیں، پھر ناک کو اور آخر میں پیشانی کو رکھیں۔ [۲] (۳) سجدہ کی حالت میں انگلیوں کو ایک دوسرے سے … اور پڑھو »