قریش کی عزّت وعظمت کا ظاہری سبب یہ ہے کہ ان کے اندر کچھ اعلیٰ اخلاق واوصاف تھے جیسے امانت داری، شکر گزاری، لوگوں کی رعایت، ان کے ساتھ حسن سلوک اور بے بس لاچار لوگوں اور مظلوموں کی مدد کرنا وغیرہ۔ اس قسم کے اعلیٰ اخلاق واوصاف قریش کی سرشت اور فطرت میں داخل تھے۔ یہی وجہ ہے کہ الله تعالیٰ نے انہیں اپنے گھر کعبہ شریف کی خدمت کا شرف عطا فرمایا...
اور پڑھو »