(۱۳) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل February 5, 2022 جنازہ, مضامین 0 میّت کو غسل دینے کے دوران ذکر کرنا سوال:- میّت کو غسل دینے کے دوران درود شریف پڑھنا یا کوئی اور ذکر کرنا کیسا ہے؟ جواب:- میّت کو غسل دینے کے دوران بلند آواز سے درود شریف پڑھنا یا کوئی اور ذکر کرنا سنّت سے ثابت نہیں ہے۔ البتہ غسل … اور پڑھو »