قیامت کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پڑوسی ہونے کا شرف February 3, 2022 درود شریف 0 جو شخص ارادہ کر کے میری زیارت کرے وہ قیامت میں میرے پڑوس میں ہوگا اور جو شخص مدینہ میں قیام کرے اور وہاں کی تنگی اور تکلیف پر صبر کرے میں اس کے لئے قیامت میں گواہ اور سفارشی ہوں گا... اور پڑھو »