(۱۲) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل January 29, 2022 جنازہ, مضامین 0 پانی موجود نہ ہونے کی صورت میں میّت کو تیمّم کرانا سوال:- اگر پانی موجود نہ ہو، تو میّت کو کس طرح سے غسل دیا جائے؟ جواب:- اگر ایک شرعی میل کی مسافت کے بقدر (یا اس سے زیادہ) پانی موجود نہ ہو، تو میّت کو تیمّم کرایا جائےگا۔ [۱] … اور پڑھو »