شیطان کے وسوسوں کو نظر انداز کرنا January 3, 2022 ملفوظات 0 ایک صاحب کے جو مبتلائے وساوس تھے سوال کے جواب میں فرمایا کہ شیطان کے بھگانے کی تدبیر یہ ہے کہ ہمّت سے اس کا مقابلہ کرو اور مقابلہ یہی ہے کہ اس کی طرف التفات مت کرو... اور پڑھو »