آمدنی کے لحاظ سے خرچ کرنا December 6, 2021 ملفوظات 0 جتنی چادر ہو اتنا ہی پاؤں پھیلانا چاہیئے، پہلے دیکھ لو کہ ہمارے پاس کتنا ہے اور کس قدر گنجائش ہے اسی کے اندر خرچ کرو، تو پھر ان شاء اللہ مالی پریشانی نہ اٹھانی پڑےگی... اور پڑھو »