کھڑ کھڑانے والی چیز ﴿۱﴾ کیا ہے وہ کھڑ کھڑانے والی چیز ﴿۲﴾ اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ کھڑ کھڑانے والی چیز کیا ہے؟...
اور پڑھو »Monthly Archives: October 2021
غفلت کی جگہوں میں درود شریف پڑھنا
”اے میرے بھتیجے ! میری کتاب ”الشفاء بتعریف حقوق المصطفیٰ“ کو مضبوطی سے پکڑ لو اور اس کو اللہ تعالیٰ کے نزدیک مقبولیت حاصل کرنے کا ذریعہ بناؤ۔“...
اور پڑھو »مغفرت کے لئے حق تعالیٰ بہانہ ڈھونڈتے ہیں
للہ تعالیٰ بخشنے کے لئے تو بہانہ ڈھونڈتے ہیں اور عذاب کے لئے نہیں ڈھونڈتے۔ ان کا کیا کام پڑا کسی کو عذاب دینے پر...
اور پڑھو »(۱) جنازہ کے متعلق متفرق مسائل
کیا مقامی لوگوں کے لئے میّت کے گھر کھانا تناول کرنا جائز ہے؟...
اور پڑھو »اذان کے بعد درود شریف پڑھنا
اے اللہ ! محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ”وسیلہ“ (پوری امت کے لئے سفارش کا حق) عطا فرما، ان کو مقام علیین میں بلند درجہ نصیب فرما، منتخب بندوں کے دلوں میں ان کی محبّت ڈال دے اور مقرّب لوگوں کے ساتھ ان کا ٹھکانہ بنا...
اور پڑھو »باغِ محبّت(پندرہویں قسط)
الله تعالیٰ ہم سب کو اپنی زندگی درست کرنے اور زندگی کے تمام امور میں نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کے طریقہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو خاتمہ بالخیر کی دولت سے سرفراز فرمائے۔ آمین یا رب العالمین...
اور پڑھو »زکوٰۃ ادا کرنے سے پورے مال کی حفاظت ہوتی ہے
زکوٰۃ نہ دینے سے مال رہتا نہیں، آگ لگ جائے، مقدمہ خرچ ہو جائے، دُکھ بیماری میں خرچ ہو جائے، غرض یہ کہ کسی نہ کسی صورت سے وہ مال ہاتھ سے نکل جاتا ہے...
اور پڑھو »درود شریف پڑھنے کی برکت سے اسّی سال کے گناہوں کی معافی اور پُل صراط پر روشنی
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھ پر درود بھیجنا پل صراط پر روشنی (کا باعث) ہے اور جو شخص جمعہ کے دن اسّی مرتبہ مجھ پر درود بھیجےگا، اس کے اسّی سال کے گناہ بخش دیئے جائیں گے...
اور پڑھو »ذکر اللہ کا صحیح مطلب
قیقی ذکر اللہ یہ ہے کہ آدمی جس موقع پر اور جس حال، جس مشغلہ میں ہو اس کے متعلق اللہ کے جو احکام واوامر ہوں ان کی نگہداشت رکھے اور میں اپنے دوستوں کو اسی ”ذکر“ کی زیادہ تاکید کرتا ہوں...
اور پڑھو »جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد اسّی مرتبہ درود شریف پڑھنے سے اسّی سال کے گناہوں کی بخشش
دوری کی حالت میں اپنی روح کو خدمتِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم بھیجا کرتا تھا، وہ میری نائب بن کر آستانہ مبارک چومتی تھی، اب جسموں کی حاضری کی باری آئی ہے اپنا دستِ مبارک عطا کیجئے؛ تاکہ میرے ہونٹ اس کو چومیں...
اور پڑھو »