تبلیغ کا صحیح معنی September 20, 2021 ملفوظات 0 تبلیغ یہ ہے کہ اپنی صلاحیت اور استعداد کی حدتک لوگوں کو دین کی بات اس طرح پہنچائی جائے جس طرح پہنچانے سے لوگوں کے ماننے کی امید ہو۔ انبیاء علیہم السلام یہی تبلیغ لائے ہیں... اور پڑھو »