باغِ محبّت (تیرہویں قسط) September 14, 2021 باغِ محبّت, مضامین 0 بسم الله الرحمن الرحيم خیر وبرکت کی چابی رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ایک دفعہ قبیلۂ بنو اشعر کا ایک وفد یمن سے ہجرت کر کے مدینہ منورہ پہونچا۔ مدینہ منورہ پہونچنے کے بعد اس وفد کا توشہ ختم ہو گیا، تو انہوں نے ایک آدمی … اور پڑھو »