اسلام کو زندہ کرنا September 13, 2021 ملفوظات 0 دنیا ودین کی بہبود اسی میں مضمر ہے یہ امرِ واقعی ہے کہ اگر مسلمان اپنی اصلاح کر لیں اور دین ان میں راسخ ہو جائے، تو دین تو وہ ہے ہی؛ لیکن دنیوی مصائب کا بھی جو کچھ آجکل ان پر ہجوم ہے، ان شاء اللہ چند روز میں کایا پلٹ ہو جائے... اور پڑھو »