نماز میں درود شریف September 2, 2021 درود شریف 0 حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں تشہد کی دعا (التحيات الطيبات الزاكيات لله الخ) سکھاتے تھے (اور اس کے بعد فرماتے کہ تشہد کی دعا پڑھنے کے بعد ) درود شریف پڑھنا چاہیئے۔“ اور پڑھو »