سوال:-کیا صرف دسویں محرم کو روزہ رکھنا درست ہے؟ یعنی اگر کوئی شخص نو یا گیارہ محرم کو روزہ نہ رکھے؛ بلکہ صرف دس محرم کو روزہ رکھے، تو کیا یہ عمل درست ہوگا؟
اور پڑھو »Daily Archives: August 11, 2021
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے لیے عاشوراء کے دن روزہ رکھنا
سوال:- کیا ہم حضرت حسین رضی الله عنہ کو ثواب پہونچانے کے لیے عاشوراء کے موقع پر روزہ رکھ سکتے ہیں؟ کیا اس کا کوئی خاص فائدہ یا ثواب ہے، جو الله تعالیٰ ہمیں عطا فرمائیں گے؟
اور پڑھو »