ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری عورتوں میں صفت ”حیا“ کو زندہ فرمائیں اور انہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّتوں اور ازواجِ مطہرات کے طریقوں پر عمل کرنے کی توفیق عنایت فرمائیں۔ آمین...
اور پڑھو »Monthly Archives: August 2021
اسلام میں کلمہ کی حقیقت
حقیقی اسلام یہ ہے کہ مسلمان میں لا الٰہ الا اللہ کی حقیقت پائی جائے۔ اور اس کی حقیقت یہ ہے کہ اس کا اعتقاد کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کی بندگی کا عزم وارادہ دل میں پیدا ہو...
اور پڑھو »فرشتوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں درود وسلام پہونچانا
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امّت میں سے جو شخص بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام بھیجتا ہے، فرشتے اس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پہونچاتے ہِں اور عرض کرتے ہیں کہ فلاں ابن فلاں نے آپ پر سلام بھیجا ہے اور فلاں ابن فلاں نے آپ پر درود بھیجا ہے۔“...
اور پڑھو »امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا ادب
صحابی نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہی بڑے ہیں لیکن سن (عمر) میرا زیادہ ہے...
اور پڑھو »جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھنے والے کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”روشن رات اور روشن دن میں (جمعہ کی رات اور جعمہ کے دن) مجھ پر کثرت سے درود بھیجو؛ کیونکہ تمہارا درود میرے سامنے پیش کیا جاتا ہے، تو میں تمہارے لیے دعا اور استغفار کرتا ہوں۔“...
اور پڑھو »عاشوراء کی اہمیّت
سوال:- بعض لوگوں کا عقیدہ ہے کہ ماہِ محرم حضرت حسین رضی الله عنہ کی شہادت پر سوگ منانے کا مہینہ ہے اور کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ماہِ محرم خوشی منانے اور اہلِ خانہ پر فراخ دلی سے خرچ کا مہینہ ہے۔ کیا ان دونوں میں سے کوئی …
اور پڑھو »عاشوراء کے دن اہلِ خانہ کے لیے ہدایا خریدنا
سوال:- کیا عاشوراء کے دن اہلِ خانہ کے لیے ہدایا خریدنا جائز ہے یا نہیں؟
اور پڑھو »درود شریف جمع کرنے کے لیے فرشتوں کا دنیا میں سیر کرنا
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”بے شک اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے بہت سے فرشتے ہیں، جو زمین میں پھرتے رہتے ہیں اور مجھے میری امّت کا سلام پہونچاتے ہیں۔“...
اور پڑھو »صرف دسویں محرم کو روزہ رکھنا
سوال:-کیا صرف دسویں محرم کو روزہ رکھنا درست ہے؟ یعنی اگر کوئی شخص نو یا گیارہ محرم کو روزہ نہ رکھے؛ بلکہ صرف دس محرم کو روزہ رکھے، تو کیا یہ عمل درست ہوگا؟
اور پڑھو »حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے لیے عاشوراء کے دن روزہ رکھنا
سوال:- کیا ہم حضرت حسین رضی الله عنہ کو ثواب پہونچانے کے لیے عاشوراء کے موقع پر روزہ رکھ سکتے ہیں؟ کیا اس کا کوئی خاص فائدہ یا ثواب ہے، جو الله تعالیٰ ہمیں عطا فرمائیں گے؟
اور پڑھو »