غسل کی سنتیں اور آداب-۱ June 6, 2021 سنن و آداب, غسل کی سنتیں اور آداب 0 غسل کرنے کا مسنون طریقہ (۱) غسل کے دوران قبلہ کا استقبال نہ کرنا (قبلہ کی طرف منھ نہ کرنا )۔[1] (۲) ایسی جگہ غسل کرنا، جہاں کسی کی نظر نہ پڑے۔ بہتر یہ ہے کہ غسل کے وقت ستر کا حصّہ کو ڈھانپ لیا جائے۔ البتہ اگر کوئی ایسی … اور پڑھو »