جو لوگ اہلِ کتاب اور مشرکوں میں سے کافر تھے وہ باز آنے والے نہ تھے، جب تک کہ ان کے پاس ایک واضح دلیل نہ آتی ﴿۱﴾ (یعنی) اللہ تعالیٰ کا ایک رسول، جو پاک صحیفے پڑھ کر سنائے﴿۲﴾ جن میں درست مضامین لکھے ہوں ﴿۳﴾ اور جو لوگ اہلِ کتاب تھے وہ اس واضح دلیل کے آنے کے بعد ہی مختلف ہوئے ﴿۴﴾...
اور پڑھو »