سوال:- کیا صدقۂ فطر کی ادائیگی کے لیے گندم اور جو ہی دنیا ضروری ہے یا ان دونوں کی قیمت دینا بھی جائزہے ؟
اور پڑھو »Monthly Archives: May 2021
متعدد لوگوں کے صدقۂ فطر کی رقم ایک شخص کو دینا
سوال:- کیا چند لوگوں کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے صدقۂ فطر کی رقم ایک غریب شخص کو دے؟
اور پڑھو »صدقۂ فطر کی رقم متعدد غریبوں میں تقسیم کرنا
سوال:- کیا ایک شخص کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے صدقۂ فطر کی رقم دو یا دو سے زیادہ غریبو ں میں تقسیم کرے؟
اور پڑھو »صدقۂ فطر کا نصاب
سوال:- ایک شخص کے پاس نصاب کے برابر نقد مال نہیں ہے، مگر اس کے پاس زائد کپڑے اور زائد برتن ہیں جن کا استعمال نہیں کیا جاتا ہے؛ مگر ان کی قیمت زکوٰۃ کے نصاب کے برابر پہنچتی ہے، تو کیا اس پرصدقۂ فطر واجب ہوگا ؟
اور پڑھو »صدقۃ الفطر کا وجوب
سوال:- صدقۂ فطر کس پر واجب ہے؟
اور پڑھو »حالتِ اعتکاف میں ریح خارج کرنے کے لیے مسجد سے نکلنا
سوال:- اگر کوئی سنّت اعتکاف میں بیٹھا ہو، تو کیا اس کے لیے ریح خارج کرنے کے لیے مسجد سے نکلنا جائز ہے؟
اور پڑھو »حالتِ اعتکاف میں سگریٹ نوشی کے لیے مسجد سے نکلنا
سوال:- کیا معتکف (سنّت اعتکاف میں بیٹھنے والے) کے لیے سگریٹ نوشی کے لیے مسجد سے نکلنا جائز ہے؟
اور پڑھو »حالتِ اعتکاف میں ہاتھ دھونے کے لیے مسجد سے نکلنا
سوال:- اگر کوئی شخص سنت اعتکاف میں بیٹھا ہو اور کھانا کھانے کے وقت ہاتھ دھونے کے لیے مسجد سے نکل جائے، تو کیا اس کا سنت اعتکاف ٹوٹےگا؟
اور پڑھو »