سوال:- اگر کوئی شخص سنت اعتکاف میں بیٹھا ہو، اور اس کو کسی کام سے متعلق گھر فون کرنے کی ضرورت ہو، تو کیا اس کے لیے اپنی بیوی کو فون کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »Monthly Archives: April 2021
اعتکاف کی قضا
سوال:- اگر کسی کا مسنون اعتکاف ٹوٹ جائے، تو کیا پورے دس دن کے اعتکاف کی قضا اس پر لازم ہوگی یا صرف اس دن کی قضا اس پر لازم ہوگی، جس دن اس کا سنت اعتکاف ٹوٹ گیا؟
اور پڑھو »نمازِ تراویح میں نابالغ کی امامت
سوال:- کیا نابالغ لڑکا نمازِ تراویح میں امامت کر سکتا ہے؟
اور پڑھو »عورتوں کا تراویح کی نمازباجماعت ادا کرنا
سوال:- (۱) مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اگر دو عورتیں نمازِ تراویح جماعت کے ساتھ ادا کر رہی ہوں، تو امامت کرنے والی عورت کچھ آگے اور اقتدا کرنے والی عورت کچھ پیچھے کھڑی ہوگی یا دونوں ایک ساتھ ایک ہی صف میں کھڑی ہوں گی؟ (۲) ایک عورت نمازِ …
اور پڑھو »نمازِ تراویح میں دیر سے آنا
سوال:- جب میں تراویح کی نماز کے لیے مسجد پہونچا، تو چار رکعتیں ختم ہو چکی تھیں، میں نے پہلے چار رکعتیں عشاء کی ادا کی، پھر نمازِ تراویح شروع کی۔ جب میں نے تراویح شروع کی، تو ساتویں رکعت چل رہی تھی۔ امام کی اقتدا میں تراویح کی نماز …
اور پڑھو »نمازِ تراویح کی قضا
سوال:- کیا وقت گزرنے کے بعد نمازِ تراویح کی قضا کی جا سکتی ہے؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں دانتوں کا علاج
سوال:- میں دانت کا ڈاکٹر ہوں، اگر کسی مریض کو فوری علاج کی ضرورت ہو، مثال کے طور پر اس کے دانتوں کے درمیان زخم ہے اور اس میں پیپ بھر گئی ہے۔ اب اس کو فوری طور پر صاف کرنا ہے۔ تو (۱) کیا روزہ کی حالت میں اس …
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں انسولین لینا
سوال:- کیا دیابیطس کے مریض (DIABETIC) کے لیے روزہ کی حالت میں انسولین لینا جائز ہے؟ اور کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں ماہر امراضِ نسواں کے پاس جانچ کے لیے جانا
سوال:- اگر روزہ کی حالت میں عورت نسوانی امراض کے لیے ڈاکٹر کے پاس جائے اور ڈاکٹر اس کی شرم گاہ کے اندر دوا داخل کرے، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »روزہ کی حالت میں کھلی آگ پر پکانا
سوال:- روزہ کی حالت میں کھلی آگ پر کھانا پکانے والے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟ اگر کھانا پکانے کے دوران بغیر قصد و ارادہ کے اس کی ناک میں دھواں داخل ہو جائے، تو کیا اس کا روزہ ٹوٹ جائےگا؟
اور پڑھو »