والدین کی فرماں برداری رزق میں کشادگی کا ذریعہ February 15, 2021 ملفوظات 0 ”معیشت و روزی میں بڑھوتری اور برکت کا سبب والدین کی اطاعت و فرماں برداری ہے، والدین کا اطاعت گذار تنگئ معاش میں مبتلا نہیں ہوتا اور جو والدین کی نافرمانی کرنے والا ہو وہ ایک نہ ایک دن اس پریشانی میں مبتلا ہو کر رہتا ہے۔“... اور پڑھو »