بے مروّتی اور ناشکری کی علامت February 11, 2021 درود شریف 0 "حضرت قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”یہ بے مروّتی اور ناشکری کی بات ہے کہ کسی شخص کے سامنے میرا تذکرہ کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔“... اور پڑھو »