حقیقی خوشی اور اس کی تکمیل کا راز February 1, 2021 ملفوظات 0 ”لطفِ زندگی کا مدار مال نہیں بلکہ نشاطِ طبیعت و روح پر ہے اور روحانی نشاط کا مدار دین و تعلق مع اللہ پر ہے۔پس دین کے ساتھ دنیا گو کم ہے؛ مگر پُر لطف ہوتی ہے اور بدونِ دین کے خود دنیا بے لطف ہے۔“... اور پڑھو »