تبلیغِ دین میں محنت January 18, 2021 ملفوظات 0 سیّدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابتدائے اسلام کے زمانہ میں (جب دین ضعیف تھا اور دنیا قوی تھی) بے طلب لوگوں کے گھر جا جا کر ان کی مجلس میں بلا طلب پہنچ کر دعوت دیتے تھے، طلب کے منتظر نہیں رہے۔ بعض مقامات پر... اور پڑھو »