نمازِ جنازہ میں تاخیر January 2, 2021 جنازہ, مضامین 0 بڑی جماعت کی امید میں نمازِ جنازہ میں دیر کرنا مکروہ ہے۔ اسی طرح اگر کسی کا جمعہ کے دن انتقال ہو جائے، تو یہ امید کر کے نمازِ جمعہ کے بعد زیادہ لوگ نمازِ جنازہ میں شرکت کریں گے، نمازِ جنازہ کو مؤخّر کرنا مکروہ ہے... اور پڑھو »