(۴) عورت کے لیے جنازے کے ساتھ قبرستان جانا اور تدفین میں شرکت کرنا ناجائز ہے...
اور پڑھو »Monthly Archives: January 2021
سو حاجتوں کی تکمیل
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم نے ارشاد فرمایا کہ ”جو شخص مجھ پر ہر دن سو بار درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی سو (۱۰۰) ضرورتیں پوری کریں گے، سَتَّر(۷۰) ضرورتیں اس کے اخروی زندگی کے بارے میں اور تیس (۳۰) ضرورتیں اس کی دنیوی زندگی کے متعلق۔“...
اور پڑھو »شادی کی مروجہ دعوتیں
شیخ الحدیث حضرت مولانا محمدزکریّا صاحب رحمہ اللہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا: ”مجھے ان شادیوں کی دعوت سے ہمیشہ نفرت رہی (چونکہ سنت طریقہ یہ ہے کہ شادی میں سادگی ہونی چاہیئے)، میرے یہاں دیکھنے والوں کو سب ہی کو معلوم ہے کہ مہمانوں کا ہجوم بعض اوقات دو …
اور پڑھو »نکاح کی سنتیں اور آداب – ۵
(۳) ولیمہ بھی سادگی کے ساتھ کیا جائے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک فرمان ہے کہ ”سب سے بابرکت والا نکاح وہ ہے، جس میں کم خرچ ہو (یعنی نکاح اور ولیمہ سادہ کیا جائے اور اسراف اور فضول خرچی سے بچا جائے)۔“...
اور پڑھو »مسجد کی سنتیں اور آداب – ۷
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے مسجد سے گندگی صاف کی ، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے۔“...
اور پڑھو »جنازے کو قبرستان تک منتقل کرنے کے متعلق مسائل
(۱) اگر میّت شیر خوار بچہ ہو یا اس سے کچھ بڑا ہو، تو اس کو قبرستان لے جانے میں نعش (چار پائی) پر اٹھایا نہیں جائےگا؛ بلکہ اس کو ہاتھ پر اٹھا کر لے جایا جائےگا...
اور پڑھو »جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی برکت سے دینی اور دنیوی ضرورتوں کی تکمیل
صلح حدیبیہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو مکہ مکرمہ بھیجا؛ تاکہ وہ مکہ مکرمہ میں قریش سے بات چیت کریں۔ جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے، تو بعض صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کہنے لگے کہ...
اور پڑھو »باغِ محبّت (چوتھی قسط)
رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور میں جب لوگ مشرّف باسلام ہونے لگے اور مختلف علاقوں میں اشاعتِ اسلام کی خبر پہونچنے لگی، تو بنو تمیم کے سردار اکثم بن صیفی رحمہ اللہ کے دل میں اسلام کے بارے میں جاننے کا شوق پیدا ہوا...
اور پڑھو »سورۃ العلق کی تفسیر
(اے پیغمبر) آپ (قرآن) اپنے رب کا نام لے کر پڑھا کیجیے، جس نے پیدا کیا ﴿۱﴾ جس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا ﴿۲﴾...
اور پڑھو »تبلیغِ دین میں محنت
سیّدنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ابتدائے اسلام کے زمانہ میں (جب دین ضعیف تھا اور دنیا قوی تھی) بے طلب لوگوں کے گھر جا جا کر ان کی مجلس میں بلا طلب پہنچ کر دعوت دیتے تھے، طلب کے منتظر نہیں رہے۔ بعض مقامات پر...
اور پڑھو »