اصول کی پابندی December 2, 2020 ملفوظات 0 دنیا میں کوئی معمولی سے معمولی کام بھی اصول کی پابندی اور مناسب طریقۂ کار اختیار کئے بغیر انجام نہیں پاتا۔ جہاز، ریل، کشتی، ریل، موٹر سب اصول ہی سے چلتے ہیں حتیٰ کہ ہنڈیا روٹی تک بھی اصول ہی سے پکتی ہے... اور پڑھو »