نمازِ جنازہ کا اعادہ November 28, 2020 جنازہ, مضامین 0 جب ایک مرتبہ نمازِ جنازہ ادا کی جائے ، تو دوبارہ نمازِ جنازہ ادا کرنا جائز نہیں ہے۔الاّ یہ کہ اگر میّت کا ولی حاضر نہیں تھا اور نمازِ جنازہ اس کی اجازت کے بغیر ادا کی گئی ہو، تو ولی کے لیے نمازِ جنازہ کا اعادہ درست ہے... اور پڑھو »