فرشتوں سے متعلق عقائد September 8, 2020 عقيدہ 0 (۱) فرشتے اللہ تعالیٰ کے معصوم مخلوق ہیں اور نور سے پیدا کیے گئے ہیں۔ فرشتے ہمیں نظر نہیں آ سکتے ہیں اور وہ نہ تو مذکر ہیں اور نہ ہی مؤنث ہیں۔ نیز فرشتے انسانی ضرورتوں (کھانا، پینا اور سونا وغیرہ) سے پاک ہیں... اور پڑھو »