Daily Archives: July 12, 2020

اذان اور اقامت کی سنتیں اور آداب- ۱۲

اذان دینے کے وقت مندرجہ ذیل سنتوں اور آداب کا لحاظ رکھا جائے: (۱) اذان اور اقامت کے درمیان اتنا وقفہ کرنا کہ لوگ اپنی ضروریات سے فارغ ہو کر نماز کے لیے مسجد آسکیں۔ [۱] عن جابر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لبلال: …

اور پڑھو »