سوال:- کیا رات میں قربانی کرنا جائز ہے؟
اور پڑھو »Monthly Archives: July 2020
قربانی کے جانور میں ساتویں حصّہ سے کم حصّہ لینا
سوال:- اگر قربانی کے جانور کے شرکاء میں سے کسی شریک کا حصّہ ساتویں حصّہ سے کم ہو، تو کیا تمام شرکاء کی قربانی درست ہوگی؟
اور پڑھو »اذان اور اقامت کی سنتیں اور آداب- ۱۳
(۱) اگر بہت سی قضا نمازیں ایک ساتھ ادا کی جائیں، تو ہر نماز کے لیے علیٰحدہ علیٰحدہ اذان دینا جائز ہے اور اگر تمام قضا نمازوں کے لیے ایک ہی اذان دی جائے، تو بھی کافی ہے۔ تاہم ہر نماز کے لیے اقامت علیٰحدہ ہونی چاہیئے..
اور پڑھو »کسی کی طرف سے اس کی اجازت کے بغیر واجب قربانی کرنا
سوال:- اگر کسی کی واجب قربانی اس کی اجازت کے بغیر کر دی جائے، تو کیا اس کی واجب قربانی درست ہوگی؟
اور پڑھو »بارہ ذی الحجہ کو قربانی کرنا
سوال:- کیا بارہ ذی الحجہ کو قربانی ددرست ہے؟
اور پڑھو »شہر میں عید الاضحیٰ کی نماز کی ادائیگی سے پہلے دیہات میں قربانی کا جانور ذبح کرنا
سوال:- ایک آدمی شہر میں رہتا ہے۔ اس نے اپنی قربانی کا جانور دیہات میں بھیج دیا۔ وہ جانور دیہات میں شہر کی عید کی نماز سے پہلے ذبح کر دیا گیا، تو کیا یہ قربانی درست ہوگی؟
اور پڑھو »اللہ تعالیٰ کا مخلوق کے ساتھ معاملہ
(۱) اللہ رب العزت اپنے بندوں پر بےحد مہربان ہیں۔ اپنے بندوں سے بے انتہا محبت کرنے والے ہیں اور اللہ تعالیٰ نہایت حلیم اور بردبار ہیں۔ گناہوں کو بخشنے والے ہیں اور توبہ قبول کرنے والے ہیں...
اور پڑھو »اذان اور اقامت کی سنتیں اور آداب- ۱۲
اذان دینے کے وقت مندرجہ ذیل سنتوں اور آداب کا لحاظ رکھا جائے: (۱) اذان اور اقامت کے درمیان اتنا وقفہ کرنا کہ لوگ اپنی ضروریات سے فارغ ہو کر نماز کے لیے مسجد آسکیں۔ [۱] عن جابر رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لبلال: …
اور پڑھو »قربانی کے جانور میں عقیقہ کی نیت کرنا
سوال:- اگر قربانی کے شرکاء میں سے کوئی شریک قربانی کی نیت نہ کرے؛ بلکہ عقیقہ کی نیت کرے، تو کیا سب شرکاء کی قربانی درست ہوگی؟
اور پڑھو »قربانی کے شرکاء میں سے کسی شریک کا صرف گوشت حاصل کرنے کی نیت کرنا
سوال:- اگر قربانی کے شرکاء میں سے کسی شریک کی نیت صرف گوشت حاصل کرنے کی ہو، تو کیا تمام شرکاء کی قربانی فاسد (خراب) ہو جائے گی؟
اور پڑھو »
Alislaam.com – اردو हिन्दी ગુજરાતી