قربانی کے دنوں میں صاحبِ نصاب ہونے والے پر قربانی June 13, 2020 فتاوی, قربانی 0 سوال:- ایک شخص پر صاحبِ نصاب نہ ہونے کی وجہ سے قربانی واجب نہیں تھی؛ مگر بارہ ذی الحجہ کو سورج کے غروب ہونے سے پہلے وہ نصاب کے برابر مال کا مالک بن گیا، تو کیا اس پر قربانی واجب ہوگی؟ اور پڑھو »