روزہ کو فاسد سمجھ کر جان بوجھ کر کھانا پینا April 9, 2020 روزہ, فتاوی 0 سوال:- کسی نے روزہ کے دوران بھول کر کچھ کھانا کھا لیا، اس کے بعد یہ سوچ کر کے اس کا روزہ ٹوٹ چکا ہے، اس نے جان بوجھ کر کھانا کھا لیا، تو کیا اس سے اس کا روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر اس کا روزہ ٹوٹا، تو کیا اس … اور پڑھو »