Monthly Archives: March 2020

اذان اور اقامت کی سنتیں اور آداب-۵

مؤذن کے فضائل صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم آرزو کرتے تھے کہ وہ خود اذان دیں اور ان کے بچے بھی اذان دیں۔ عن علي رضي الله عنه قال: ندمت أن لا أكون طلبت إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فيجعل الحسن والحسين مؤذنين (مجمع الزوائد رقم ۱۸۳٦)[۱] حضرت …

اور پڑھو »

میت سے متعلق شرطیں

نمازِ جنازہ کے صحیح ہونے کے لیے میت سے متعلق شرطیں دوسری قسم کی شرطیں وہ ہیں جو میت سے متعلق ہیں۔ ایسی شرطیں چھ ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں: [۱] (۱) میت مسلمان ہو۔ اگر میت کافر یا مرتد ہو، تو اس کی نمازِ جنازہ ادا نہیں کی جائے …

اور پڑھو »

قرض معاف کرنے سے زکوٰۃ کا حکم

سوال:- اگر قرض خواہ قرض دار کو قرض اور تجارت والے دین سے معاف کر دے‏ اور معاف کرتے وقت اس نے زکوٰۃ ادا کرنے کی نیّت کی، تو کیا محض قرض اور دین کو زکوٰۃ کی نیّت سے معاف کرنے سے زکوٰۃ ادا ہوگی؟ اور اگر قرض و تجارت …

اور پڑھو »

نمازِ جنازہ کے صحیح ہونے کی شرطیں

نمازِ جنازہ کے صحیح ہونے کے لیے دو قسم کی شرطیں ہیں :(۱) نماز سے متعلق شرطیں، (۲) میت سے متعلق شرطیں نماز سے متعلق شرائط نماز ِ جنازہ کی صحت کے لیے بعینہ وہ شرطیں ہیں، جو عام نمازوں کی صحت کے لیے ضروری ہیں یعنی: (۱) نمازِ جنازہ …

اور پڑھو »

کرایہ پر زکوٰۃ

سوال:- کیا کرایہ کی رقم پر زکوٰۃ فرض ہے یعنی اگر کرایہ دار نے کرایہ کی رقم مکان کے مالک کو ادا نہیں کی، تو کیا مکان کے مالک پر کرایہ کی رقم کی زکوٰۃ فرض ہوگی؟ اور اگر کئی سالوں کے بعد کرایہ دار کرایہ ادا کرے، تو کیا …

اور پڑھو »

اذان اور اقامت کی سنتیں اور آداب-۲

اذان و اقامت کی سنتیں اور آداب اذان، دینِ اسلام کا ایک عظیم اور نمایاں شعار ہے۔ اسلام میں اذان دینے والوں کو انتہائی ارفع و اعلیٰ مقام عطا کیا گیا ہے۔ قیامت کے دن جب لوگ مؤذنین کے عظیم مقام اور مرتبہ کو دیکھیں گے، تو رشک کریں گے۔ …

اور پڑھو »