Daily Archives: December 31, 2019

وضو کی سنتیں اور آداب-۹

۲۷) اگر آپ کسی برتن سے وضو کر رہے ہیں، تو وضو کے بعد بچا ہوا پانی کھڑے ہو کر پی لیں۔

۲۸) وضو کے بعد شرمگاہ کے اردگرد کپڑے پر پانی چھڑکنا، تاکہ بعد میں اگر یہ شک پیدا ہوا کہ وضو کے بعد پیشاب کے قطرے نکل آئے ہیں، تو اس طرح کرنے سے وہ شک دور ہو جائےگا۔ البتہ اگر کسی کو یقین ہو کہ وضو کے بعد پیشاب کے قطرے نکلے ہیں...

اور پڑھو »